عمارتوں کو گرم یا سرد رکھنے کی خاصیت والا مٹیرئیل تیار

شکاگو: جامعہ شکاگو کے ماہرین نے سالماتی سطح پر کام کرنے والا ایک ایسا تعمیراتی مٹیرئیل بنایا ہے جو موسم گرم اور سرد ہونے کی وجہ سے رنگ بدل کر یا تو گرمی جذب کرے گا یا پھر حرارت خارج کرے گا۔ گرم دنوں میں یہ عمارت پر پڑنے والی 92 فیصد حرارت خارج کرکے ہوا … Continue reading عمارتوں کو گرم یا سرد رکھنے کی خاصیت والا مٹیرئیل تیار