ایپل کا فولڈ ایبل آئی پیڈ بنانے کا امکان

کیلیفورنیا: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے 2024 میں فولڈ ایبل (تہہ ہوجانے والا) آئی پیڈ کا متعارف کروایا جانا متوقع ہے۔ ایپل تجزیہ کار نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروا دیا جائے گا۔ تجزیہ کار کا یہ ٹویٹ گزشتہ برس اکتوبر میں … Continue reading ایپل کا فولڈ ایبل آئی پیڈ بنانے کا امکان