بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے

پروین شاکر کا مختصر تعارف شاعره پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے اسلاف کا وطن ہندوستان کے صوبہ بہار میں بیریا سرائی دربھنگہ کے نزدیک محلہ چندن پٹی تھا۔ ان کے والد سید ثاقب حسین خود بھی شاعر تھے اور شاکر تخلص کرتے تھے، اس نسبت سے پروین شاکر … Continue reading بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے