برڈ فلو انسانوں کیلئے بھی خطرناک، ماہرین

نیویارک: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ ایویان انفلوئنزا (برڈ فلو) ممکنہ طور پر انسانوں کے لیے بھی خطرناک ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایویان انفلوئنزا وائرس عام طور پر پرندوں میں ہوتا ہے لیکن … Continue reading برڈ فلو انسانوں کیلئے بھی خطرناک، ماہرین