‏بیوروکریسی اور منافع بخش تعیناتیوں کا جنون

تحریر:مختار احمد گوندل ( ایڈووکیٹ ) پاکستانی بیوروکریسی سے شاطر اور موقع پرست شاید ہی کوئی پبلک ہیومن ریسورس ہو۔ چھ ماہ پہلے بیوروکریسی پرویز الٰہی سے پوسٹنگ لینے کی لابنگ کر رہی تھی۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد جیسے ہی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنا وفاقی سٹاف افسر پنجاب میں بطور پرنسپل … Continue reading ‏بیوروکریسی اور منافع بخش تعیناتیوں کا جنون