گرمی کا موسم اور عید قرباں کا گوشت، احتیاط ضروری

عید قرباں کے موقع پر قربانی کا گوشت کتنا احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے؟ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ  گرم موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی اورپیٹ کا نظام متاثر ہوسکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق صحت مند افراد دن میں ایک پاؤ جب کہ کولیسٹرول، شوگر اورامراض قلب کے … Continue reading گرمی کا موسم اور عید قرباں کا گوشت، احتیاط ضروری