عیدالاضحٰی کی آمد کے ساتھ ہی کانگو وائرس کا خدشہ

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی آمد و رفت سے کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے، شہری جانوروں کی خريد و فروخت اور قربانی کرتے وقت احتياطی تدابير اختيار کريں۔ قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی جانب سے صوبوں کیلئے کانگو وائرس کی خصوصی ہدایت نامہ تیار کر لیا ، ہدایت نامہ کا مقصد … Continue reading عیدالاضحٰی کی آمد کے ساتھ ہی کانگو وائرس کا خدشہ