پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی دوبئی میں ملاقات پر فضل الرحمٰن خفا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دبئی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقاتوں پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2 بڑی حکومتی اتحادی جماعتوں … Continue reading پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی دوبئی میں ملاقات پر فضل الرحمٰن خفا