جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں کار لوگوں پر چڑھ گئی، دو ہلاک، درجنوں زخمی

جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2  افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جرمن حکام کا کہنا ہے کہ کرسمس بازار پر حملے میں ملوث سعودی شہری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار شخص پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر … Continue reading جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں کار لوگوں پر چڑھ گئی، دو ہلاک، درجنوں زخمی