خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کینیڈا میں قتل

سکھوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والی خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہردیپ سنگھ نیجر کی لاش گورو نانک سکھ گوردوارہ ٹیمپل کی پارکنگ سے ملی، انہیں گولی مار کر قتل کیا گیا، سکھ تنظیموں نے بھی ہردیپ … Continue reading خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کینیڈا میں قتل