ہاتھ یا پیر کی پھانس نکالنے کے گھریلوٹوٹکے

ہاتھ یا پیر میں پھانس چبھنے کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے اور تکلیف دہ بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر پھانس نکالنے کے لیے چمٹی کا سہارا لیا جاتا ہے مگر زیادہ تر ناکامی کا سامنا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پھانس زیادہ گہرائی میں چلی جائے تو پھر چمٹی … Continue reading ہاتھ یا پیر کی پھانس نکالنے کے گھریلوٹوٹکے