خاموش قاتل ہائی بلڈ پریشر کی حیرت انگیز وجہ دریافت

اگر آپ کسی مصروف شاہراہ کے قریب رہتے ہیں جہاں ٹریفک کی آوازیں مسلسل آتی ہیں تو اس سے آپ بلڈ پریشر کے مریض بن سکتے ہیں۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس … Continue reading خاموش قاتل ہائی بلڈ پریشر کی حیرت انگیز وجہ دریافت