مسلسل 24 گھنٹے تک جاری کنسرٹ نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسکاٹ لینڈ: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ہرعمر کے فنکاروں اور گلوکاروں پر مشتمل ایک گروہ نے مسلسل 24 گھنٹے تک کنسرٹ پیش کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ نے اس ضمن میں ’24 گھنٹے کا نغمہ‘ نامی ایک کنسرٹ پیش کیا جو ڈیون بلین تھیٹر گروپ نے پیش کیا … Continue reading مسلسل 24 گھنٹے تک جاری کنسرٹ نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا