عمران خان کی اسلام آباد روانگی کے بعد پولیس گیٹ توڑ کر سابق وزیر اعظم کے گھر میں داخل

لاہور پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا ہے اور  گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر کے اندر داخل ہوگئی ہے۔ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی گرفتاریاں بھی  شروع   کردی ہیں۔ عمران خان کے گھر کے اندر سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے اور … Continue reading عمران خان کی اسلام آباد روانگی کے بعد پولیس گیٹ توڑ کر سابق وزیر اعظم کے گھر میں داخل