رینجرز نےسابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے، ذرائع کے مطابق نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں احاطہ … Continue reading  رینجرز نےسابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا