سفید لباس میں کالی بھیڑیں

کمرے میں گہری خاموشی کا راج تھا، وقت جیسے ٹھہر گیا تھا۔ زندگی کا یہ رخ میرے لیے نیا تھا۔ مجھے لگا کہ میں اب تک مشکل کے مفہوم سے ناآشنا تھا۔ ہم تو ڈیوٹی پر آنے والی مشکلات کو ہی مشکل سمجھتے تھے، ہمارے نزدیک تو غربت، بھوک، افلاس اور مہنگائی ہی بڑے مسائل … Continue reading سفید لباس میں کالی بھیڑیں