سیکنڈوں میں آواز کی ہوبہو نقل کرنے والا سافٹ ویئر

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔ انسانی آواز چرانے والے اس سافٹ ویئر کا … Continue reading سیکنڈوں میں آواز کی ہوبہو نقل کرنے والا سافٹ ویئر