سمارٹ فون ایک نشہ

تحریر: نعمان جمیل بٹ بجلی کے بعد سمارٹ فون ایک ایسی ایجاد ہوئی جس نے سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا، انسان  کے رہن سہن کو یکسر تبد یل کر دیا اور معاشرتی زندگی تنہاء پسندی کی طرف چل نکلی. جہاں اس ایجاد کے بے شمار فائدے ہیں، وہیں نقصانات سے بھی آنکھیں … Continue reading سمارٹ فون ایک نشہ