تحریک انصاف سیاسی مشکلات پہ کیسے قابو پا سکتی ہے؟

تحریر:      عمیر نیازی سیاسی جماعتیں مقبول قائدین اور تنظیم سازی کی وجہ سے کامیابیاں سمیٹتی ہیں۔ حتیٰ کہ مقبول سیاسی قائد سے زیادہ اہم تنظیم سازی ہے۔ منظم سیاسی جماعتوں کو نہ تو قیادت کا فقدان ہوتاہے اور نہ ہی وہ ٹوٹتی، بکھرتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی منظم سیاسی جماعت نہیں رہی۔ تحریک … Continue reading تحریک انصاف سیاسی مشکلات پہ کیسے قابو پا سکتی ہے؟