سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری،لاہور میدان جنگ بن گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک کے … Continue reading سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری،لاہور میدان جنگ بن گیا