واٹس ایپ میں فون نمبر پرائیویسی فیچر متعارف 

واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں صارفین اب کمیونٹیز میں اپنا فون نمبر تمام صارفین سے چھپا سکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کمیونٹیز میں فون نمبر ظاہر نہیں ہوتا مگر جب صارف پیغام پر ری ایکشنز ایموجیز استعمال کرتے ہیں تو پھر … Continue reading واٹس ایپ میں فون نمبر پرائیویسی فیچر متعارف