زمان پارک جھڑپیں، لاہور ہائیکورٹ کا آپریشن روکنے کا حکم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ کئی گھنٹے گزر جانے … Continue reading زمان پارک جھڑپیں، لاہور ہائیکورٹ کا آپریشن روکنے کا حکم