ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

[post-views]
[post-views]

پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے کہ پچھلے سال سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے میں ٹرائل منصفانہ نہیں تھا ۔

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں آج صوبہ سندھ میں عام تعطیل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos