پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

پاکستان چارسال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کارکن منتخب ہوگیا ہے۔

پاکستان یواین مشن کے اعلامیہ کے مطابق  پاکستان کو2026سے2029 تک کمیشن کارکن منتخب کیا گیا، رکن منتخب ہونا پاکستان پراعتماد اوربھروسے کوظاہرکرتاہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یواین اقتصادی اورسماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا، پاکستان انسداد منشیات کی عالمی کوششوں میں اپناکرداراداکرنے پرتیارہے۔

عالمی سطح پر انسداد منشیات کی کوششوں میں پیش پیش رہا ہے، منشیات کی اسمگلنگ، پیداوار اور استعمال کے خلاف نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos