اسرائیل کی جارحیت جاری، مزید 39 فلسطینی شہید

[post-views]
[post-views]

اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم  حماس کے ترجمان عبداللطیف سمیت 30 افراد شمالی غزہ میں شہید ہوئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہے کہ لاکھوں فلسطینی شدید بھوک اورغذائی قلت کے دہانے پرہیں، غزہ میں دستیاب خوراک کے ذخائر محض دو ہفتے تک چل سکیں گے۔

لبنانی وزارت صحت نے اپنی رپورٹس میڈیا کو دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos