امریکہ نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

ایران، عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکا نے کہا ہے کہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کیلئے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔

امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ایران دہشت گردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف نے ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos