امریکی وفد کا 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کادورہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ قیمتی معدنیات اورانسدا دہشت گردی پر بات چیت ہو گی، امریکی وفد پاکستان منرلز انویسٹ منٹ فورم میں شرکت کرے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دورے کا مقصد قیمتی معدنیات کے شعبے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانا ہے، دونوں ممالک کے درمیان معاشی روابط کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

ایرک میئرکی سربراہی میں وفد پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، بات چیت میں انسداددہشت گردی دوطرفہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا جا ئے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos