ایران میں 8 پاکستانیوں کا قتل، وزیراعظم کا گہرے دکھ کا اظہار

[post-views]
[post-views]

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیستان میں 8 پاکستانیوں کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے اور اس بہیمانہ اقدام کی وجوہات عوام کے سامنے لائیں.

وزیرِ اعظم نے وزارت خارجہ  کو پاکستانیوں کے اہلخانہ سے رابطہ کرنے اور ایران میں پاکستانی سفارتخانے کو میتوں کی باحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos