حماس جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار

حماس جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ جنگ خاتمےکے ساتھ اسرائیل کا غزہ سے فوجی انخلاء شامل ہو۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی ایک متفقہ تعدادکے بدلے یرغمالیوں کے تبادلے پر تیارہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی عبوری جنگ بندی کی تجویز کومستردکرتے ہیں، جب تک اسرائیل فلسطینی علاقے پرقابض ہے ہتھیاررکھناحماس کا حق ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos