حماس نے ٹرمپ کی دھمکی مسترد کر دی

حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی مسترد کر دی اور کہا کہ ٹرمپ اورنیتن یاہوجنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو صرف مستقل جنگ بندی کے بدلے رہا کیا جائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا کہ معاہدے میں قیدیوں کا تبادلہ، جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی انخلا پرمذاکرات شامل تھے۔

یرغمالیوں کی رہائی کا بہترین راستہ دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے ذریعے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos