رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

[post-views]
[post-views]

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج 29 مارچ کو ہوگا، جزوی سورج گرہن یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں اس سورج گرہن کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بجکر51 منٹ پر ہوگا اور 3 بجکر 47 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجکر 44 منٹ پر سورج گرہن اختتام پذیر ہوگا۔

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا، یہ سورج گرہن بھی جزوی ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos