روزے کی حالت میں تھوک اور خون نگل لیا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟

[post-views]
[post-views]

 اگر تھوک اور خون دونوں آپس میں مل جائیں اور تھوک غالب ہو، اس تھوک اور خون کو اندر نگل لیا، کیا روزہ باقی رہے گا یا نہیں؟

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

 صورتِ مسئولہ میں اگر تھوک میں خون کی آمیزش ہو اور خون غالب نہ ہو، اور وہ منہ میں آنے کے بعد واپس حلق میں چلا جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ اگر تھوک میں خون کی آمیزش ہو اور خون غالب ہو، اور وہ حلق میں چلاجائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos