صدر زرداری عید منا کر کراچی پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے کراچی پہنچ گئے۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ سے کراچی پہنچے ہیں

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

خیال رہے کہ صدرِ مملکت عید منانے کے لیے 2 روز قبل نواب شاہ پہنچے تھے۔

انہوں نے گزشتہ روز عید الفطر کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی اور عید اپنے آبائی شہر نواب شاہ میں ہی منائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos