فضل الرحمان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم شہبازشریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ  نے وزیراعظم کو پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل سے آگاہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فوری طور پر وزارت خارجہ سے عازمین حج سے متعلق اقدامات اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔

دوسری جانب نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بنگلا دیشی مشیر خارجہ توحید حسین سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوطرفہ روابط اور تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا، اسحاق ڈار اور توحید حسین کامستقبل میں روابط جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos