قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیربعد ہو گا، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔

پاک بحریہ کے سربراہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف ،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر احسن اقبال اور مصدق ملک بھی وزیر اعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos