ٹرمپ کی حماس کویرغمالیوں کی رہائی کیلئے وارننگ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کویرغمالیوں کی رہائی کیلئے وارننگ دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پربیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس موقع ہے،غزہ چھوڑدیں ورنہ انجام کیلئے تیاررہنا ہوگا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ حماس نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو کوئی رکن محفوظ نہیں رہے گا، امریکا اسرائیل کوہرممکن مدد فراہم کرے گا۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کی یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کی، یوکرین کو فنڈنگ جاری کرنے پر دوبارہ غور کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos