ٹرمپ کی نئی سفری پابندیاں،پاکستان کا نام بھی شامل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیاں عائد ہوں گی،متعدد ممالک کے نام پر مشتمل ریڈ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی ہوگی،سوڈان، صومالیہ ،ایران، شام ، یمن اور شمالی کوریا فہرست میں شامل ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پاکستان اور افغانستان کا نام بھی فہرست میں شامل ہے،ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندی کل لگائی جا سکتی ہے۔

دوسری جانب وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکی ویزے سے متعلق بیان پر فارن افیئرز والے بہتر بتا سکتے ہیں،ہم تو چاہتے ہیں کہ امریکاسے تعلقات اچھے ہوں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos