چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا،امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لگتا ہے ہم دونوں ممالک اچھا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، روس یوکرین جنگ کو روکنے کی جانب پیشرفت ہو رہی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ ہم غزہ میں یرغمالیوں کی واپسی کے بھی قریب پہنچ چکے ہیں، ہم اسرائیل اور حماس کے ساتھ ڈیل کر رہے ہیں،اگر ہم معاہدہ نہیں کرسکے تو سب پہلے جیسا ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos