Premium Content

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات  ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/awam-ki-amungun-k-mutebiq-dehshat-gardi-ki-lanat/

 ملاقات میں وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس پر بھی گفتگو کی گئی، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے سدباب پر غور ہوگا، افغان سرحد کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملک کی معاشی صورتحال پربریفنگ دیں گے ۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/mulk-default-ka-koi-khara-nahi-wazire-khazana/

اجلاس میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے سدباب پرغور ہوگا جب کہ عسکری حکام دہشت گردی اور افغان بارڈر کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos