سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، ان کے ساتھیوں پر بزدلانہ قاتلانہ حملے اور ایک کارکن کی شہادت پر کوئٹہ میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ۔
وہاڑی کے عوام بھی سڑکوں پر اُمڈ آئے – کپتان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج ، امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور نئے انتخابات کے اعلان تک قیادت کی جانب سے ہرکال پر لبیک کہنے کے عزم کا اعادہ۔