Premium Content

 پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق متعدد زخمی ،ترجمان پی ٹی آئی

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے پیش قدمی کرنے والے متعدد کارکنان کو گرفتار بھی کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/israel-foj-ki-behisi-camp-par-hamla/

پی ٹی آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے تشدد سے متعدد کارکنان زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ایک کارکن بلال اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔ ترجمان  پی ٹی آئی کے مطابق بلال کے سر پر پولیس نے ڈنڈے مارے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos