وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس: وزیراعلیٰ کا اپنے لئے پروٹوکول اور سکیورٹی میں کمی کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اپنی آمدورفت کے دوران ٹریفک بند نہ کرنے کی ہدایت
عوام کو وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران ہونے والی تکلیف کاازالہ کرنا چاہتا ہوں۔ غیرملکی ٹیموں اورکھلاڑیوں کو بلیو بک کے مطابق سکیورٹی دی جائے گی۔ ٹریفک پولیس کوباڈی کیم سے آراستہ کیا جائے گا۔ وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی