Premium Content

امریکا: شرح سود میں ایک مرتبہ پھراضافہ

Print Friendly, PDF & Email

امریکی مرکزی بینک نے  ایک بار پھر  شرح سود میں 0.25  فیصد اضافہ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود 5 سے بڑھا کر 5.25 فیصد کردی ہے، امریکا میں ایک سال سے کچھ زیادہ عرصے میں شرح سود میں یہ 10ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ شرحِ سود میں آئندہ کچھ عرصے تک مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

امریکی فیڈرل ریزرو مہنگائی کی سالانہ شرح 2 فیصد تک کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos