قطر فیفا ورلڈ کپ 2022: آج دو میچ کھیلے جائیں گے

قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔

جنوبی کوریا کا مقابلہ پرتگال سے ہوگا اور گھانا کا مقابلہ یوراگوئے سے ہوگا۔

دونوں میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلے جائیں گے۔

اس سے قبل جاپان نے اسپین کو 2-1 سے جبکہ جرمنی نے گزشتہ رات کوسٹ ریکا کو 4-2 سے شکست دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos