اسلام آباد: ملک بھر میں قومی اور صوبائی حلقوں سے 2024 کے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آرہےہیں۔
اب تک کے اعلان کردہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملک بھر کے بیشتر قومی اور صوبائی حلقوں پر آزاد امیدوار (جن کی اکثریت پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ تھی) آگے ہیں جبکہ اس کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) تیسرے نمبر پر ہے۔
اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی بیشتر نشستوں پر آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی بھی درجنوں نشستوں پر آگے ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.







