لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔
ملک احمد خان نے 224 ووٹ حاصل کیے، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ا میدوار احمد خان نے 96 ووٹ کیے۔
اسی طرح ملک ظہیر اقبال 220 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض نے 103 ووٹ حاصل کیے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.







