وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کا ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

لاہور: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ملک کا ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ڈار کو باضابطہ طور پر نائب وزیر اعظم کے عہدے پر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اس تقرری کے ساتھ ہی اسحاق ڈار پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم بن گئے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو اور چوہدری پرویز الٰہی اس سے قبل نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos