بلوچستان دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی

[post-views]
[post-views]

بلوچستان کے ضلع  ژوب میں  ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکا ژوب کے علاقے سبکزئی میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جس کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos