Premium Content

حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلی جنس بیس پر حملہ ، 3اسرائیلی فوجی ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

حزب اللہ نے اسرائیلی انٹیلی جنس بیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں  3اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی شہر حیفہ میں اسرائیلی بحری اڈے کو نشانہ بنایا،تل ابیب میں بھی اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس بیس پر میزائل حملہ کیا گیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

یمن کے حوثیوں نے تل ابیب میں اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے،حوثیوں کا کہنا ہے اسرائیلی فوجی اڈے کو ہائپر سونک بیل سٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos