Premium Content

ٹرمپ  کی چینی صدرشی جن پنگ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت

Print Friendly, PDF & Email

ڈونلڈ ٹرمپ  نے چینی صدرشی جن پنگ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دے دی۔

امریکی میڈیا  کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد چینی صدرشی جن پنگ کودعوت دی تھی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میڈیا  نے بتایا کہ ہنگری کے وزیراعظم وکٹراوربن کوبھی دعوت دیئے جانے کاامکان ہے، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کوعہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos